چشم غول

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بھتنے کی آنکھ وہ روشنی جو رات کو دور سے نظر آتی ہے، جسے بھوت چڑیل یا ان کی چمکتی ہوئی آنکھ خیال کر لیا جاتا ہے، قب، چراغ غول۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - بھتنے کی آنکھ وہ روشنی جو رات کو دور سے نظر آتی ہے، جسے بھوت چڑیل یا ان کی چمکتی ہوئی آنکھ خیال کر لیا جاتا ہے، قب، چراغ غول۔